Zojain Mein Mohabbat Ke Liye Wazifa || زوجین میں محبت کے لیے وظیفہ

0
232
Zojain Mein Mohabbat Ke Liye Wazifa1
Zojain Mei Mohabbat Ke Liye Wazifa || زوجین میں محبت کے لیے وظیفہ

زوجین کا باہمی اتفاق و اتحاد قائم کرنے کا وظیفہ نیچے دیا گیا ہے۔

Wazifa / وظیفہ

نماز اور شرعی احکام کا اہتمام کیا جائے، نیز آپس کے اتفاق کے لیے تقوی اور خوفِ خدا بنیاد ہے، ایک دوسرے کے حقوق اداکرنے کی فکر کی جائے، باہمی معاملات میں صبر وتحمل سے کام لیا جائے۔ قرآن کریم کی مندرجہ ذیل آیتِ مبارکہ  کا ہر فرض نماز کے بعد 11 بار ورد کرکے صدقِ دل سے دعا کریں

Zojain Mein Mohabbat Ke Liye Wazifa

==================

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here