Waswasoon se Hifazat ka Wazifa || وسوسوں سے حفاظت کا وظیفہ

0
815
Waswasoon se Hifazat ka Wazifa || وسوسوں سے حفاظت کا وظیفہ

جس کے د ل میں شیطانی وسوسے بہت پیدا ہوتے ہوں وہ درج ذیل آیت کو بکثرت پڑھا کرے، ان شاء اللہ تعالیٰ وسوسوں سے محفوظ رہے گا۔

Wazifa / وظیفہ

Waswasoon se Hifazat ka Wazifa( سورہ مومنون ، آیت 97، 98)

نیز اللہ کا ذکر خصوصاً کلمہ طیبہ بکثرت پڑھنے کا اہتمام کریں۔

==================

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here