Tang Dasti Dor Karne Ka Wazifa || تنگ دستی دور کرنے کا وظیفہ

0
225
Tang Dasti Dor Karne Ka Wazifa
Tang Dasti Dor Karne Ka Wazifa || تنگ دستی دور کرنے کا وظیفہ

گزشتہ کئی سالوں سے لاحق تنگ دستی، بیماری اور پریشانیاں ختم کرنے کا وظیفہ

Wazifa / وظیفہ

(پنج وقتہ نمازوں کی پابندی، گناہوں (خصوصاً تنہائی کے گناہ اور زبان کے گناہوں سے اجتناب اور استغفار کی کثرت کے ساتھ ساتھ سورہ واقعہ اور سورہ طارق فجر اور مغرب کے بعد ایک ایک مرتبہ پڑھنےکا اہتمام کریں۔ اور جس قدر توفیق ہو صدقہ نکال لیا کریں، خواہ مہینے میں پانچ، دس روپے ہو۔

==================

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here