Sahih Bukhari Hadees Number 103 || Chapter 3 – Knowledge

0
34
Sahih Bukhari Hadees Number 103 || Chapter 3 – Knowledge

Hadees Number 103 – Chapter 3 from Knowledge. of Sahih Bukhari. Read the authentic Hadith by Imam Bukhari in Arabic, with complete translation in English and Urdu. All references of the Hadees are given for authenticity of it. This chapter Knowledge. has total 76 Hadees, and the whole book has 7558 Ahadees, search easily online or download the books in PDF format.

Hadith NoBook NameChapter NameWriter
103Sahih BukhariKnowledgeImam Bukhari

 

Hadith in Arabic

Sahi-Bukhari-Hadees-103

Urdu Translation
´ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا، انہیں نافع بن عمر نے خبر دی، انہیں ابن ابی ملیکہ نے بتلایا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی عائشہ رضی اللہ عنہا جب کوئی ایسی باتیں سنتیں جس کو سمجھ نہ پاتیں تو دوبارہ اس کو معلوم کرتیں تاکہ سمجھ لیں۔ چنانچہ (ایک مرتبہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس سے حساب لیا گیا اسے عذاب کیا جائے گا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ (یہ سن کر) میں نے کہا کہ کیا اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ عنقریب اس سے آسان حساب لیا جائے گا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ صرف (اللہ کے دربار میں) پیشی کا ذکر ہے۔ لیکن جس کے حساب میں جانچ پڑتال کی گئی (سمجھو) وہ غارت ہو گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here