Quwat e Hafiza Barhane Ka Wazifa || قوتِ حافظہ بڑھانے کا وظیفہ

0
409
Quwat-e-Hafiza-Barhanay-ka-Wazifa
Quwat e Hafiza Barhane Ka Wazifa || قوتِ حافظہ بڑھانے کا وظیفہ

یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے جن کے بچے اسکول یا مدرسہ کا سبق یاد کرتے ہیں تو جلدی بھول جاتے ہیں

Wazifa / وظیفہ

بچے اگر سمجھ دار ہیں تو ہر نماز کے بعد وہ اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر گیارہ مرتبہ

يَا قَوِيُّ

پڑھنے کا اہتمام کریں، فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات سات مرتبہ

رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ وَيَسِّرْلِيْ أَمْرِيْ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِيْ يَفْقَهُوْا قَوْلِيْ، رَبِّ زِدْنِيْ عِلْماً

پڑھیں، اور جس وقت سبق یاد کرانے بٹھائیں تو ان کو پرسکون ماحول میں بٹھائیں جہاں ان کے ذہنی انتشار کے اسباب نہ ہوں اور یاد کرنے سے پہلے تین تین بار درج ذیل دعاؤں کے پڑھنے کا اہتمام کروایا کریں اللہ کی ذات سے امید ہے کہ فائدہ ہوگا

’’رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمَا‘‘

’’رَبِّ يَسِّرْ وَ لاَ تُعَسِّرْ وَ تَمِّمٍ بِالْخَيْرِ‘‘

==================

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here