Jald Shadi Ke Liyay Wazifa || جلد شادی کے لیے وظیفہ

0
962
Jald Shadi Ke Liyay Wazifa || جلد شادی کے لیے وظیفہ

آج ہم آپ کے لئے ایک بہت ہی زبردست وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے جن کی شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آجاتی ہے یا لڑکی والے فوراً ہی منع کر دیتے ہیں یا کوئی رشتہ پسند بھی آجائے تو کسی نا کسی وجہ سے منع ہو جاتا ہے

Wazifa / وظیفہ

اصل بات تو یہی ہے کہ ہر حکم اللہ تعالیٰ کی طرف سے طے ہے، اور ہر چیز کا وقت مقرر ہے، لہٰذا اپنے مسئلے میں کسی بھی قسم کے وسوسے اور شک میں ہرگز مبتلا نہ ہوئیے، اور صدقِ دل سے اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے نیک رشتہ مانگتے رہیے۔

نیز ہر نماز کے بعد سات مرتبہ درج ذیل دعا کا اہتمام کریں، نیز چلتے پھرتے بھی پڑھتے رہا کریں اورصبح وشام سورہ واقعہ اور سورہ طارق پابندی سے پڑھیں۔

Jald Shadi Ke Liyay Wazifa

==================

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here