Apni Baat Manwanay ka Wazifa || اپنی بات منوانے کا وظیفہ

0
412
Apni Baat Manwanay ka Wazifa || اپنی بات منوانے کا وظیفہ

آج ہم آپ کو جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں، یہ وظیفہ کرنے سے آپ کسی سے بھی اپنی جائز بات منوا سکتے ہیں۔ بات کوئی بھی ہو بس آپ کا مقصد جائز ہونا چاہئیے۔
وظیفہ یہ ہے۔۔۔

پارہ نمبر 12
سورہ ھود
آیت نمبر 56

تین مرتبہ اول آخر درود پاک پڑھنا ہے اور گیارہ مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے۔

اور پھر جس سے بات منوانی ہو اُس پر پھونک مار دینی ہے

انشاءاللہ آپ کی بات مان لی جائے گی۔

Wazifa in Arabic

Apni-Baat-Manwanay-Ka-Wazifa

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here