Aadat-e-Bad Churanay ka Wazifa || عادت بد چھڑانے کا وظیفہ

0
389
Aadat-e-Bad-Churanay-k-Liyay-Wazifa
Aadat e Bad Churanay Ka Wazifa || عادت بد چھڑانے کا وظیفہ

نشہ ، سگریٹ، عادتِ بد ، شراب ، بدکاری اور بد نظری چھوڑنے یا چھڑانے کے لیے  یہ دعا پڑھے

Dua in Arabic

یَا مَانِعُ یَا صَبُوْ رُ یَا ھَادِ یُ


نشہ ، سگریٹ، عادتِ بد ، شراب ، بدکاری اور بد نظری چھوڑنے یا چھڑانے کے لیے ’’ یَا مَانِعُ یَا صَبُوْ رُ یَا ھَادِ یُ ‘‘ کی ایک تسبیح یعنی ۱۰۰ بار اول آخر درودِ ابراہیمی ۱،۱ بار ہر نماز کے بعد پڑھ لیں یا آپ کی طرف سے کوئی اور پڑھ کر آپ پر دم کر دے یا پانی پر دم کر دے اور وہ پانی آپ پی لیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here