کرتے ہیں کرم جس پہ بھی سرکار ﷺ مدینہ

0
98
Karte-Hain-Karam-Jis-Pe-Bhi-Sarkar-e-Madina

 

کرتے ہیں کرم جس پہ بھی سرکار ﷺ مدینہ

کرتے ہیں کرم جس پہ بھی سرکار ﷺ مدینہ
ہوتا ہے نصیب اس کو ہی دیدار مدینہ

پڑھتا ہے درود آپ ﷺ کی جو ذات پہ ہر دم
ملتا ہے اسے سایہ دیوار مدینہ

اس شخص کو دنیا کا کوئی غم نہیں ہوتا
وہ شخص جو ریتا ہے طلب گار مدینہ

جس دل میں بسی رہتی ہو ولیوں کی محبت
رہتے ہیں اسی دل میں ہی سرکار ﷺ مدینہ

داتا کی گلی کافی غریبوں کے لیۓ ہے
داتا کے بھی روضے پہ ہیں انوار مدینہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here