شرعی عذر کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

0
14
Fatwa-For-Offering-Namaz-on-Chair-in-Mosque
شرعی عذر کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

اونچائی سے گرنے کی وجہ سے میری ایڑھی کی ہڈی فریکچر ہو گئی تھی جس کی وجہ سے میں نماز میں بیٹھ نہیں سکتا اور پاؤں میں‌ درد ہوتا ہے۔ کیا میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟

Fatwa-For-Offering-Namaz-on-Chair-in-Mosque

جواب

اگر آپ پاؤں گھٹنوں یا ٹخنوں وغیرہ میں تکلیف کی وجہ سے کھڑے ہونے اور بیٹھنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں تو کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر نماز ادا کرسکتے ہیں۔ دین اسلام میں نہ تنگی ہے نہ تکلیف، اس کی بنیاد یُسر (آسانی) پر رکھی گئی ہے، یہ سہولتیں اور رعایتیں شارع علیہ السلام کی طرف سے ہیں۔

==================

فتوی نمبر : 4004

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here