سیدنا شیث عَلیہ السَّلام – ساتواں حصہ

0
77
Syedena-Shees-Alai-Islam - Part 7
سیدنا شیث عَلیہ السَّلام کے حالات زندگی

 

سیدنا شیث ؑ نہایت صالح اور زاہد و عابد انسان تھے آپ کا اکثر وقت ورد و وظائف میں گزرتا تھا۔ پیغمبر زادے ہونے کے ساتھ ساتھ عظیم نبی بھی تھے۔ تہذیب اخلاق کو پسند کرتے تھے۔ نرم خو سادہ طبیعت کے مالک تھے آپ اپنے والدین کے فرمانبردار اور خدمت گزار تھے۔ حقوق العباد کا خاص خیال رکھتے تھے۔

سیدنا آدم ؑ کے آخر وقت میں آپ ہی ان کے پاس تھے اور آپ ہی سے جنت کے پھل کی خواہش کا اظہار کیا جو شیث ؑ کی دعا کے سبب جبرائیل ؑ جنت کے پھل لے کر حاضر ہوئے جو آدم ؑ نے آخر وقت میں کھایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here