سیدنا ادریس عَلیہ السَّلام – چودہواں حصہ

0
37
Syedena-Idrees-Alai-Islam - Part 14
اولاد

پینسٹھ برس کی عمر میں آپ کے ہاں متوشح پیدا ہوئے ان کے علاوہ بھی آپ کی اولاد ہے۔ مگر ان کے نام معلوم نہیں ہو سکے۔ متوشح کے بعد ادریس ؑ تین سو برس تک احکامات الٰہی کی تبلیغ کرتے رہے۔بعض کا خیال ہے کہ پھر غائب ہو گئے کیونکہ آپ کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اٹھا لیا لیکن غائب ہونے والی بات درست نہیں ہے۔آپ کی موت کی حقیقت یہ ہے کہ آپ کو آسمان پر نہیں اٹھایا گیا بلکہ طبعی موت سے فوت ہوئے۔

آپ کی کل عمر

سیدنا ادریس ؑ کی عمر کے بارے میں علماء کرام میں بہت زیادہ اختلاف پایا جاتا ہے۔ انجیل مقدس کے مطابق آپ کی کل عمر تین سوپینسٹھ سال تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here