سیدنا ادریس عَلیہ السَّلام – پہلا حصہ

0
159
سیدنا ادریس عَلیہ السَّلام

Syedena-Idrees-Alai-Islam - Part 1-1

:ترجمہ

اور کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کرو۔ وہ بھی نہایت سچے نبی تھے۔ ۵۶

اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا۔ ۵۷

یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے اپنے پیغمبروں میں سے فضل کیا۔ (یعنی) اولاد آدم میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا اور ابراہیم اور یعقوب کی اولاد میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو ہم نے ہدایت دی اور برگزیدہ کیا۔ جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی تھیں تو سجدے میں گر پڑتے اور روتے رہتے تھے۔ ۵۸

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here