خواب میں ”یاقوت“ دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
144
Khuwab Mein Yaqoot Dekhna Aur Uss Ki Tabeer
خواب میں ”یاقوت“ دیکھنے کی تعبیر

:تعبیر
یاقوت زیورات میں جڑنے والا اور پہنے جانے والا قیمتی پتھر ہے اور خواب میں اس کو دیکھنا عورت اور دولت کی علامت ہے۔ چنانچہ جو دیکھے کہ اس کے پاس یاقوت عمدہ اور نفیس موجود ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اچھی عورت سے شادی کرے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کا یاقوت لوٹ لیا گیا ہے یا گُم ہوا ہے یا ضائع ہوا ہے یا عیب دار ہوا ہے تو یہ عورت سے جدائی تعلقات کی خرابی کی علامت ہے۔ اگر شادی شدہ یاقوت پائے تو اس کے ہاں اولاد نرینہ پیدا ہو۔ یاقوت سفید چمک دار خوش خصال پارسا باکرہ لڑکی ملنے کے علامت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here