خواب میں ”چادر“ دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
219
Khuwab Mein Chadar Dekhna Aur Uss Ki Tabeer
خواب میں ”چادر“ دیکھنے کی تعبیر

:تعبیر
خواب میں چادر دیکھنا پردہ داری اور عورت کی علامت ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ لوگ اس کی چادر اُتارتے ہیں یا اس کی چادر داغ دار ہے تو اس کا راز ظاہر ہو گا اور بدنامی ہوگی۔ اگر دیکھے کہ مثل عورت چادر اوڑھی ہے تو ایسا کام کرے گا کہ جس میں خیرو شر کی یکسانیت ہوگی۔ اگر دیکھے کہ چادر خریدی ہے یا کسی نے دی ہے تو بے نکاح ہو تو نکاح کرے گا۔ یا دوسری شادی کرے گا۔ یہی تاویل عورت کے لئے ہے اگر عورت دیکھے کہ اس کی چادر جل گئی ہے یا ضائع ہو گئی ہے تو طلاق پائے گا یا بیوہ ہوگی۔ چادر فروش خود کو دیکھے تو دین کے بجائے دنیا سے زیادہ رغبت کی علامت ہے۔چادر میں ریشم دیکھنا دین و دنیا کی طلب ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here