خواب میں ”ٹڈی“ دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
91
Khuwab Mein Tiddi Dekhna Aur Uss Ki Tabeer
خواب میں ”ٹڈی“ دیکھنے کی تعبیر

:تعبیر
خواب میں ٹڈی دیکھنا زندہ لشکر اور پختہ یعنی پکی ہوئی روپیہ ہے۔ اگر دیکھے کہ ٹڈیاں کہیں ظاہر ہو کر نقصان کرتی ہیں تو اس جگہ کے لوگوں کو نقصان جان و مال ہوگا۔ اگر دیکھے کہ بہت سی ٹڈیاں جمع کی ہیں تو عورت کو مہر میں مال دے گا۔ اگر دیکھے ٹڈیوں کے لشکر نے دریا پر جمع ہو کر خوب سبزہ کھایا ہے تو علامت ہے کہ وہاں بہت مال و دولت جمع ہوگا اور پھر لوٹا جائے گا اور ویرانی چھائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here