خواب میں ”سبزہ“ دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
144
Khuwab Mein Sabza Dekhna Aur Uss Ki Tabeer.B01
خواب میں ”سبزہ“ دیکھنے کی تعبیر

:تعبیر
خواب میں سبزہ اپنے موسم کے مطابق دیکھنا عمدہ صلاحیت کی علامت ہے۔ خواب میں سبزہ دین کی دلیل ہے۔ چنانچہ اگر دیکھے کہ عمدہ سبزہ زار اس کی ملکیت ہے تو دین میں مستحکم ہوگا۔ سبزہ زار مرجھایا ہوا دیکھنا بُرا ہے۔ اگر سبزہ زار دوسروں کا دیکھے کہ اس میں مقیم ہے تو اچھے احباب کی صحبت پر دلیل ہے۔ سبزہ خواب میں ان وجوہ پر تاویل ہے۔ سلامتی دین، اچھی صحبت، عمدہ خصلت۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here