خواب میں دوا دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
361
Khuwab Mein Dawaa Dekhna Aur Uss Ki Tabeer
خواب میں دوا دیکھنا اور اُس کی تعبیر

:تعبیر
اگر خواب میں دیکھے کہ دوا بیماری دور کرنے کے لئے کھائی ہے اور موافق ہے تو دین کی خیرو اصلاح کی دلیل ہے۔ اگر اس کے برعکس دیکھا ہا تو تاویل بھی برعکس ہے اگر دوسروں کے لئے دوا بنائی ہے تو لوگوں کو فائدہ پہنچائے گا۔ اگر دیکھے کہ دوا اس کے پاس رکھی ہے اور خشک ہو گئی ہے تو مبارک ہے۔ غم و اندوہ سے نجات کی علامت ہے۔ اگر دیکھے کہ دوا سے دست آئے ہیں تو نقصان کی علامت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here