خواب میں ”داغ“ دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
169
Khuwab Mein Daagh Dekhna Aur Uss Ki Tabeer
خواب میں ”داغ“ دیکھنے کی تعبیر

:تعبیر
اگر خواب میں دیکھے کہ لوگوں نے اس کو داغ دیا ہے تو داغ کے مطابق دولت و منفعت پائے گا۔ اگر دیکھے کہ داغ سے اس کو ملامت ہوئی ہے تو یہ نقصان کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی بیماری کے باعث اس کو داغ لگا ہے تو یہ بھلائی کی دلیل ہے۔ داغ کی تاویل صاحب خواب کے احوال کے مطابق کی جاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here