خواب میں ”خار پشت (سیہہ)“ دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
390
Khuwab Mein Khaar Pusht Dekhna Aur Uss Ki Tabeer
خواب میں ”خار پشت (سیہہ)“ دیکھنے کی تعبیر

:تعبیر
خار پشت کو سیہ بھی کہا جاتا ہے۔ اگر خواب میں خار پشت دیکھے تو بد نیت اور بد اطوار، بد صورت دشمن ہے۔ اگر دیکھے کہ خار پشت کو ہلاک کر دیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر غالب آئے گا۔ اگر دیکھے کہ خار پشت کا گوشت کھایا ہے تو مخالف کا بقدر مقدار گوشت کھانے کے اس کا مال کھائے گا۔ اگر دیکھے کہ خار پشت نے کاٹ لیا ہے اور خون بھی بہا ہے تو بقدر تکلیف کے دشمن سے نقصان اُٹھائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here