خواب میں خار دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
512
Khuwab Mein Khaar Dekhna Aur Uss Ki Tabeer
خواب میں خار دیکھنا اور اُس کی تعبیر

:تعبیر
خواب میں خار دیکھنا قرض کی علامت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم میں کانٹا چبھا ہے یا کسی نے اس کو کانٹا چبھویا ہے دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا اور کانٹے کی تکلیف کے مطابق رنج و تلخ باتیں سُنے گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے کانٹے جسم سے علیحدہ کئے ہیں تو قرض سے نجات پائے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان پر کانٹا نکلا ہے تو کسی قریبی عزیز سے تلخ بات سُنے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here