خواب میں جھاڑو دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
936
Khuwab Mein Jharroo Dekhna Aur Uss Ki Tabeer
خواب میں جھاڑو دیکھنا اور اُس کی تعبیر

:تعبیر
جھاڑو کا خواب میں عمدہ اور نئی پانا یا خریدنا مال میں برکت کی علامت ہے۔ اگر دیکھے کہ گھر میں چھاڑو دیتا ہے اور کوڑا باہر پھینکتا ہے تو مال میں نقصان کی علامت ہے۔ اگر دیکھے کہ دوسرے کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے اور کچرا اپنے گھر لاتا ہے تو اس سے فائدہ اُٹھانے کی دلیل ہے۔ خواب میں جھاڑو دیکھنا ان وجوہ پر تاویل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here