خواب میں ”جگر“ دیکھنا اور اُس کی تعبیر

0
176
Khuwab Mein Jigar dekhne ki tabeer
خواب میں ”جگر“ دیکھنے کی تعبیر

:تعبیر
خواب میں جگر دیکھنے سے مراد چھپا ہوا مال ہے۔ اگر آدمی کا جگر دیکھے یا پائے تو کہیں سے پوشیدہ مال پائے گا۔ حلال جانوروں کا جگر بھی یہی تاویل رکھتا ہے۔جگر باقوت ہونا فرزند کی قوت پر دلیل ہے چونکہ آنحضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے ”اگر دیکھے کہ خام جگر یا پختہ جگر کھاتا ہے تو علوم باطنیہ میں دلچسپی کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ آگ سے جگر جل گیا ہے یا جگر ضائع ہو گیا ہے تو نقصان مال کو ہوگا۔ اگر عالم دیکھے تو کسی وجہ سے بیمار ہو اور اپنا علم کھوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here