بعد نمازِ فجر کلام کیے بغیر سات بار دوزخ سے پناہ مانگنے کا ثواب

0
568
Baad-Namaz-Fajar-Kalalm-Kiye-Baghair-Saat-Bar-Dozakh-se-Panah-Mangne-ka-Sawab1
بعد نمازِ فجر کلام کیے بغیر سات بار دوزخ سے پناہ مانگنے کا ثواب

:حضرت حارث بن مسلمؓ نے کہا مجھ سے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

جب تم صبح کی نماز پڑھ لو تو کلام کرنے سے پہلے یہ دُعا پڑھو۔۔۔

Baad-Namaz-Fajar-Kalalm-Kiye-Baghair-Saat-Bar-Dozakh-se-Panah-Mangne-ka-Sawab

“اے اللہ ! مجھے دوزخ کے عذاب سے بچا”

سات بار کہہ لو پھر اگر تم اس دن مر گئے تو اللہ تعالیٰ تمہیں جہنم سے محفوظ لکھ دیں گے اور جب تم مغرب کی نماز پڑھ لو تو بھی گفتگو کرنے سے پہلے یہ دُعا سات بار کہہ لو پھر اگر تم اسی رات مر گئے تو تمہیں اللہ تعالیٰ جہنم سے محفوظ لکھ دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here